: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد،یکم جولائی(ایجنسی) پاکستان کی جانب سے جاری تازہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کے مختلف جیلوں میں 463 ماہی گیروں سمیت کل 518 ہندوستانی بند ہیں.
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">وزارت خارجہ کے مطابق، حکومت پاکستان نے ملک کے مختلف جیلوں میں بند 463 ماہی گیروں اور 55 دیگر سمیت 518 ہندوستانی قیدیوں کی فہرست آج اسلام آباد میں ہندوستانی ہائی کمیشن کو سونپی.